بھارت مسلم آبادی کی فلاح کیلئے اقدامات کرے،اوباما کا مودی سے مطالبہ

ہفتہ 2 دسمبر 2017 14:21

بھارت مسلم آبادی کی فلاح کیلئے اقدامات کرے،اوباما کا مودی سے مطالبہ
نئی دہلی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 02 دسمبر2017ء) بھارت اپنی مسلم آبادی کی فلاح کے لئے اقدامات کرے۔ سابق امریکی صدر باراک اوبامہ نے نریندر مودی سے مطالبہ کیا ہے کہ بھارت اپنی مسلم آبادی کی فلاح کے لئے اقدامات کرے ۔

(جاری ہے)

بھارت میں منفی مساوات اور مذہبی آزادی کے موضوعات پر اپنے خطاب میں باراک اوبامہ کا کہنا تھا کہ بھارت اپنی اقلیتوں خاص طور پر مسلم آبادی کی فلاح کے لئے اقدامات کرے ۔ ان کا کہنا تھا کہ بھارتی عوام مذہبی بنیاد پر لوگوں کو تقسیم کرنے والی طاقتوں کے خلاف آواز اٹھائیں ۔ واضح رہے کہ سابق امریکی صدر باراک اوبامہ اس سے پہلے فرانس کا دورہ کر چکے ہیںؤ۔ ۔