پشاور کی زرعی یونیورسٹی پر حملے کی ذمہ داری کالعدم تحریک طالبان پاکستان فضل اللہ گروپ نے قبول کر لی

Fahad Shabbir فہد شبیر جمعہ 1 دسمبر 2017 11:44

پشاور کی زرعی یونیورسٹی پر حملے کی ذمہ داری کالعدم تحریک طالبان پاکستان ..
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔1دسمبر ۔2017ء) پشاور کی زرعی یونیورسٹی پر حملے کی ذمہ داری کالعدم تحریک طالبان پاکستان فضل اللہ گروپ نے قبول کر لی۔

(جاری ہے)

جاری بیان کے مطابق کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے 3دہشت گردوں نے پشاور میں حملہ کیا۔ یاد رہے کہ آج صبح پشاور کی زرعی یونیورسٹی پر برقعہ پوش دہشت گردوں نے حملہ کیا۔ سیکورٹی فورسز نے کامیاب آپریشن کرتے ہوئے تمام دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔