Live Updates

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سے ایم ڈبلیو ایم کے وفد کی ملاقات

جمعرات 30 نومبر 2017 22:34

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سے ایم ڈبلیو ایم کے وفد کی ملاقات
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 30 نومبر2017ء) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان سے ایم ڈبلیو ایم کے وفد نے علامہ راجہ ناصر عباس کی سربراہی میں ملاقات کی۔

(جاری ہے)

یہ ملاقات پاکستان تحریک انصاف سے مرکزی سیکرٹری جنرل جہانگیر ترین کی رہائش گاہ پر ہوئی۔ میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے پی ٹی آئی نعیم الحق نے کہا کہ ملک تمام سیاسی جماعتوں کو مل کر آئین کے استحکام اور جمہوریت کی مضبوطی کیلئے کردار ادا کرنا چاہئے۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :