پرویز خٹک نے اپنے ہی بنائے ہوئے احتساب کمیشن کو کرپشن چھپانے کے لیے دفن کردیا،ضیاالحق کی باقیات نے ملک میں انتشار پھیلایا ہے،

جو ہمارے ایمان کے ساتھ کھیلے گا کیفر کردار تک ضرور پہنچے گا،احسن اقبال سمیت تمام وزرا جھوٹ بولنے میں مہارت رکھتے ہیں،چودھری نثار نے بھی کہا کہ یہ نالائق وزیر داخلہ ہے،،نواز شریف اپنی سیاسی ڈکٹیٹر شپ چھپانے کے لیے سب خود کررہے ہیں،دھرنے پر بٹھانے والے بھی یہ خود ہیں رکن خیبر پختونخوا اسمبلی ضیااللہ آفریدی کے وکیل لطیف کھوسہ کی الیکشن کمیشن کے باہر میڈیا سے گفتگو

بدھ 29 نومبر 2017 17:53

اسلام آبا د (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 29 نومبر2017ء) رکن خیبر پختونخوا اسمبلی ضیااللہ آفریدی کے وکیل لطیف کھوسہ نے کہا ہے کہ پرویز خٹک نے اپنے ہی بنائے ہوئے احتساب کمیشن کو کرپشن چھپانے کے لیے دفن کردیا،ضیاالحق کی باقیات نے ملک میں انتشار پھیلایا ہے، جو ہمارے ایمان کے ساتھ کھیلے گا کیفر کردار تک ضرور پہنچے گا،احسن اقبال سمیت تمام وزرا جھوٹ بولنے میں مہارت رکھتے ہیں،چودھری نثار نے بھی کہا کہ یہ نالائق وزیر داخلہ ہے،،نواز شریف اپنی سیاسی ڈکٹیٹر شپ چھپانے کے لیے سب خود کررہے ہیں،،دھرنے پر بٹھانے والے بھی یہ خود ہیں،بدھ کو الیکشن کمیشن کے باہر میڈیا سے گفتگو کر تے ہو ئے رکن خیبر پختونخوا اسمبلی ضیااللہ آفریدی کے وکیل لطیف کھوسہ نے کہا کہ ضیااللہ آفریدی کو پرویز خٹک کی گورننس پر اعتراض تھا،پرویز خٹک نے اپنے ہی بنائے ہوئے احتساب کمیشن کو کرپشن چھپانے کے لیے دفن کردیا ، پی ٹی آئی روز نئے کاغذات لے کر آتی ہے، انہوں نے کہا کہشاہد خاقان عباسی جاتی امرا سے باہر نہیں نکلتے،دھرنے پر بٹھانے والے بھی یہ خود ہیں،نواز شریف اپنی سیاسی ڈکٹیٹر شپ چھپانے کے لیے سب خود کررہے ہیں،احسن اقبال سمیت تمام وزرا جھوٹ بولنے میں مہارت رکھتے ہیں،انہوں نے کہا کہ جو ہمارے ایمان کے ساتھ کھیلے گا کیفر کردار تک ضرور پہنچے گا،ختم نبوت بل کی منظوری ساری کابینہ نے دی،یہ تحریک لبیک کا مسئلہ نہیں بلکہ ساری قوم کا مسئلہ ہے،ہمارے دور میں دھرنا ہوا لیکن ہم نے مذاکرات سے ہینڈل کیا،چودھری نثار نے بھی کہا کہ یہ نالائق وزیر داخلہ ہے،جانوں کے ضیاع پر حساب دینا ہوگا،زاہد حامد کو قربانی کا بکرا بنا دینا کافی نہیں ہے،ضیاالحق کی باقیات نے ملک میں انتشار پھیلایا ہی