مالٹوں میں چھپا کر ایک کلو آئس ہیروئن سعو دی عرب سمگل کرنیکی کوشش ناکام بنا دی گئی

منگل 28 نومبر 2017 11:44

مالٹوں میں چھپا کر ایک کلو آئس ہیروئن سعو دی عرب سمگل کرنیکی کوشش ناکام ..
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 28 نومبر2017ء) ائیر پورٹ سکیورٹی فورس نے بینظیرانٹر نیشنل ایئرپورٹ پر ہیروئن اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی۔

(جاری ہے)

اے ایس ایف کی جانب سے کی گئی کارروائی کے نتیجے میں منشیات سعودیہ عرب اسمگل کرنے کی کوشش ناکام ئی گئی ۔ملزم فضل واحد نجی ائیر لائن کی پروازای کے 615 کے ذریعے دبئی کے راستے سعودی عرب جارہا تھا، جس نے مالٹوں میں ایک کلوگرام سے زائد آئس ہیروئن چھپارکھی تھی ۔اے ایف ایف نے ملزم کو گرفتار کر کے ضابطے کی کارروائی شروع کردی۔

متعلقہ عنوان :