سوئی گیس کی قلت ، مختلف اضلاع میں سی این جی سٹیشنز بند
پنجاب میں 8 سو میں سے 3 سو سٹیشنز چل رہے ہیں ، کاروبار تباہ ہونے کی وجہ سے متعدد پمپ ملازمین کو گھر بھجوا دیا گیا
پیر 27 نومبر 2017 20:25
(جاری ہے)
دوسری طرف وہاڑی ، میلسی ، کہروڑ پکا اور دیگر علاقوں میں بھی گیس کی لوڈشیڈنگ شدت کے ساتھ جاری ہے جس کی وجہ سے خواتین کو خاص طور پر دقت کا سامنا ہے۔ اکثر بچے اور بڑے خالی پیٹ سکول اور دفاتر جانے پر مجبور ہیں ، اس صورت حال میں لکڑیوں اور ایل پی جی کے نرخوں میں اضافہ ہوگیا ہے ، تنور مالکان نے بھی روٹیاں مہنگے داموں فروخت کرنا شروع کر دی ہیں ، عوامی سماجی حلقوں نے ارباب اختیار سے مطالبہ کیا ہے کہ گیس کی لوڈ شیڈنگ بند کی جائے۔۔ ۔
مزید تجارتی خبریں
-
تجارت سے متعلق ڈیٹا کی نگرانی اور تجزیہ کی درستگی کو بڑھانے کے لیے ڈیجیٹل ٹولز کا استعمال ضروری ہے، جام کمال خان
-
زیرگردش کرنسی کے حجم میں ہفتہ واربنیاد پر2.1 فیصداضافہ ہوا،سٹیٹ بینک
-
ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں گزشتہ ہفتہ کے دوران کمی
-
برائلرگوشت کی قیمت میں مزید 25 روپے کلو کمی
-
چینی کی مصنوعی قلت،فی بوری قیمت میں 100روپے کااضافہ کر دیا گیا
-
ملک میں منگل کو سونے کی فی تولہ قیمت میں 7800 روپے کی کمی ہوئی
-
ایف ڈی آئی میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر 52 فیصد اضافہ ہوا ،سٹیٹ بینک
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،71 ہزار751پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
-
برائلر گوشت کی قیمت میں36روپے کلو کمی
-
سکریپ کے گودام میں آگ لگنے سے لاکھوں کا سامان جل گیا
-
کراچی گولڈ بلین ایکس چینج کا سونے کے نرخ جاری کرنے کا اعلان
-
پیاز کی قیمتوں کمی جبکہ چینی قیمتوں اضافہ شروع ہوگیا پیاز کی قیمت 280سے کم ہوکر 140روپے فی کلو ہوگئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.