دانیال عزیز، طلال چوہدری جہاں بھی ہیں باہر نکل آئیں۔ فواد چودھری

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین پیر 27 نومبر 2017 12:13

دانیال عزیز، طلال چوہدری جہاں بھی ہیں باہر نکل آئیں۔ فواد چودھری
اسلام آباد (اُردوپوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 27 نومبر 2017ء) : فیض آباد پر تحریک لبیک کا دھرنا آج صبح حکومت سے مشروط مذاکرات کے بعد ختم کرنے کا اعلان ہوا ۔

(جاری ہے)

دھرنا ختم ہونے کا اعلان ہونے اور معاہدہ طے پانے کے بعد پی ٹی آئی رہنما فواد چودھری نے تمسخرانہ انداز میں لیگی رہنماؤں پر تنقید کی اور اپنے ٹویٹر پیغام میں کہا کہ معاملہ حل ہو گیا ہے ۔ دانیال عزیز ، طلال چوہدری اور حنیف عباسی جہاں بھی ہیں باہر نکل آئیں۔

فواد چودھری کا یہ ٹویٹ ٹویٹر صارفین کو بھی خوب پسند آیا۔ ایک ٹویٹر صارف کا کہنا تھا کہ آپ کا ایک ہی ٹویٹر ن لیگ کی چھترول کرنے کے لیے کافی ہے۔

متعلقہ عنوان :