شہدادپور میں پولیس کا پان کی کیبن پر چھاپہ ، مین پوڑی کے پیکٹ اورماوہ گٹکا کی پڑیاں برآمد ، کیبن کا مالک گرفتار

اتوار 26 نومبر 2017 20:50

شہدادپور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 26 نومبر2017ء) شہدادپور میں پولیس کا پان کی کیبن پر چھاپہ ، مین پوڑی کے پیکٹ اورماوہ گٹکا کی پڑیاں برآمد ، کیبن کا مالک گرفتار ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق شہدادپور کے اسپتال روڈ پر نظیر احمد کی پان کی کیبن پر پولیس نے چھاپہ مار کر اس کے قبضے سے 125 مین پوڑی کے پیکٹ اور 200 ماوہ گٹکا کی پڑیاں برآمد کر لی اور اس کو گرفتار کر لیا ۔ پولیس نے اس کے خلاف کرائم نمبر 235 دفعہ 269-273 کے تحت کیس داخل کر لیا ۔

متعلقہ عنوان :