دھرنا مظاہرین میں سے 5 افراد گرفتار ، قبضہ سے 3 تیس1 بتیس بور پسٹل، 100 گولیاں،کلہاڑیاں اور کیلوں والے ڈنڈے برآمد ،ملزمان تھانے منتقل، تفتیش شروع

ہفتہ 25 نومبر 2017 15:30

دھرنا مظاہرین میں سے 5 افراد گرفتار ، قبضہ سے 3 تیس1 بتیس بور پسٹل، 100 ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 25 نومبر2017ء) پولیس نے دھرنا مظاہرین میں سے 5 افراد کو گرفتار کر کے انکے قبضہ سے 3 تیسبور پسٹل 1 بتیس بور ہسٹل 100 گولیاں اور کلہاڑیوں کے علاوہ کیلوں والے ڈنڈے برآمد کر لیے ۔

(جاری ہے)

ہفتہ کو ایس ایچ او شالیمار نے مظاہرین میں سے 5 افراد گرفتار کئے جن کے قبضہ سے 3 عدد 30 بور پسٹل 1 عدد 32 بورپسٹل 100 گولیاں اور کلہاڑیوں کے علاوہ کیلوں والے ڈنڈے برآمد ہوئے ہیںملزمان کو تھانے منتقل کر کے تفتیش شروع کر دی گئی ،ملزمان پولیس پر حملہ کی پلاننگ میں تھے۔

متعلقہ عنوان :