اسلام آباد سمیت ملک بھر میں پرائیویٹ ٹی وی چینلز کی نشریات بند کردی گئیں

ہفتہ 25 نومبر 2017 15:30

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 25 نومبر2017ء) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سمیت ملک بھر میں پرائیویٹ ٹی وی چینلز کی نشریات بند کردی گئیں ہیں۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق فیض آباد آپریشن میں اداروں کی نقل و حرکت کی فلم چلنے کے بعد وزیر اعظم کی ہدایات پت پیمرا نے نجی ٹی وی چینلز کی نشریا ت بند کر دئیں ۔ جبکہ دوسری جانب پیمرا کے حکم پر ٹوئیٹر، فیس بٴْک اور یوٹیوب سمیت سوشل میڈیا کے کئی پلیٹ فارمز بھی بند کردیے گئے ہیں

متعلقہ عنوان :