دھماکہ خودکش تھا ،ْ ابتدائی رپورٹ

ہفتہ 25 نومبر 2017 15:21

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 25 نومبر2017ء) کوئٹہ کے علاقے سریاب روڈ پر دھما کے کی ابتدائی رپوٹ کے مطابق دھماکہ خودکش تھا ۔

(جاری ہے)

محکمہ شہری دفاع کے بم ڈسپوزل اسکواڈ کی رپورٹ کے مطابق ہفتہ کو سریاب روڈ پر دکا نی با با کی زیارت کے قریب ایف سی کی گاڑی پر ہونے والا دھما کہ خودکش تھاجس میں 8سے 10کلو گرام دھماکہ خیز مواد استعما ل کیا گیا تھا ۔