محکمہ واٹر شیڈ دوڑ ایبٹ آباد کے ڈی ایف او عبدالله خان کنزرویٹر فاریسٹ تعینات

ہفتہ 25 نومبر 2017 15:01

ایبٹ آباد۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 25 نومبر2017ء) محکمہ واٹر شیڈ دوڑ ایبٹ آباد کے ڈی ایف او عبدالله خان کو محکمانہ ترقی دیکر کنزرویٹر فارسٹ تعینات کر دیا گیا۔

(جاری ہے)

نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ ڈی ایف او دوڑ عبدالله خان جو بی ایس 18- میں تھے ان کو بی ایس 19- میں ترقی دے کر کنزرویٹر فاریسٹ تعینات کردیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :