جماعت اسلامی کے زیراہتمام ختم نبوت کانفرنس، جلسہ 3 دسمبر کو چھترپلین میں ہو گا

ہفتہ 25 نومبر 2017 15:01

مانسہرہ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 25 نومبر2017ء) جماعت اسلامی کے زیراہتمام ختم نبوت کانفرنس و شمولیتی جلسہ 3 دسمبر کو چھترپلین میں ہو گا۔

(جاری ہے)

جلسے سے امیر جماعت اسلامی خیبر پختونخوا خطاب فرمائیں گے۔ یہ بات نائب ناظم تحصیل اوگی قاضی زاہد الله شاہ نے صحافیوں سے گفتگو کے دوران بتائی۔ نائب امیر نورالحق، مفتی امتیاز سمیت دیگر اکابرین کو بھی شرکت کی دعوت دی گئی ہے۔

متعلقہ عنوان :