دھرنا آپریشن میں انسپکٹر عبدالجبارکی شہادت کی خبر جھوٹی نکلی ، انسپکٹر شدید زخمی اور ہسپتال میں زیر علاج ہیں

ہفتہ 25 نومبر 2017 14:30

دھرنا آپریشن میں انسپکٹر عبدالجبارکی شہادت کی خبر جھوٹی نکلی ، انسپکٹر ..
اسلام اآباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 25 نومبر2017ء) فیض آباد دھرنے میںآپریشن کے دوران مظاہرین کیجانب سے تشدد سے قتل ہونے والے انسپکٹر عبدالجبار کے بارے میں موصول ہونے والی خبر جھوٹی نکلی ، انسپکٹر شدید زخمی اور زیر علاج ہیں ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق ہفتہ کے روز فیض آباد میں پولیس اور رینجر کی جانب سے دھرنا شرکاء کے خلاف آپریشن میں انسپکٹر عبدالجبار کو مظاہرین کی جانب لاٹھیوں سے تشدد کے بعد قتل کی اطلاع موصول ہو،ْیں جو بعد مین جھوٹی ثابت ہوئی ۔ ذرائع کے مطابق انپکٹر عبدالجبار زخمیہیں اور ان کی جان خطرے سے باہر ہے ۔

متعلقہ عنوان :