والدین بچوں کو سکولوں سے لے جائیں ،ْ صدر آل پاکستان پرائیویٹ سکولز مینجمنٹ کی درخواست

ہفتہ 25 نومبر 2017 13:40

والدین بچوں کو سکولوں سے لے جائیں ،ْ صدر آل پاکستان پرائیویٹ سکولز ..
راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 25 نومبر2017ء) صدر آل پاکستان پرائیویٹ سکولز مینجمنٹ ایسوسی ایشن راولپنڈی ڈویژن نے کہاہے کہ فیض آباد میں مظاہرین پر شدید شیلنگ کی وجہ سے اردگرد کے علاقوں میں واقع نجی سکولوں کے طلبا و طالبات کی حالت غیر ہو ئی۔

(جاری ہے)

سکولوں کے مالکان نے والدین سے کہا کہ وہ اپنے بچوں کو سکولوں سے لے جائیں۔ اسلام آباد انتظامیہ نے سکولوں کی مینجمنٹ کو احتیاطی اقدامات کرنے کا حکم جاری کیا ہے۔

متعلقہ عنوان :