پولیس کو آپریشن کر نے سے پہلے زیادہ تیاری کرنی چاہیے ،ْ سابق آئی جی پولیس طاہر عالم خان

ہفتہ 25 نومبر 2017 13:40

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 25 نومبر2017ء) سابق آئی جی پولیس طاہر عالم خان نے کہا ہے کہ پولیس کو آپریشن کر نے سے پہلے زیادہ تیاری کرنی چاہیے ۔

(جاری ہے)

نجی ٹی وی سے بات چیت کرتے ہوئے سابق آئی جی پولیس طاہر عالم خان نے کہاکہ پولیس کو یہ آپریشن کرنے سے پہلے اور زیادہ تیاری کرنی چاہیے تھی۔ انہوںنے کہا کہ پولیس نے آپریشن بہتر انداز میں نہیں کیا اور ان کی رائے ہے کہ پولیس نے تمام وسائل ایک ہی بار میں چھونک دئیے ہیں۔

متعلقہ عنوان :