تحریک لبیک نے مطالبات تسلیم نہ ہونے پر بارہ ربیع الاول کو اسلام آباد میں داخل ہونے کی دھمکی دی تھی

ہفتہ 25 نومبر 2017 13:40

تحریک لبیک نے مطالبات تسلیم نہ ہونے پر بارہ ربیع الاول کو اسلام آباد ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 25 نومبر2017ء) پاکستان تحریک لبیک نے مطالبات تسلیم نہ ہونے پر بارہ ربیع الاول کو اسلام آباد میں داخل ہونے کی دھمکی دی تھی ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق تحریک لبیک کے مظاہرین نے مطالبات تسلیم نہ ہونے پر 12 ربیع الاول کو اسلام آباد میں داخل ہونے کی دھمکی دی تھی۔اس سے قبل اسلام آباد ہائی کورٹ نے دھرنے کے شرکا سے دو بار دھرنا ختم کرنے کا حکم دیا تاہم دونوں بار دھرنا دینے والی دو جماعتوں نے حکم ماننے سے انکار کیا۔

متعلقہ عنوان :