فیض آباد دھرنے کیخلاف آپریشن، لاہور کے وکلاء بھی حکومت کیخلاف میدان میں آ گئے

وکلاء کی مال روڈ پر ریلی ،حکومت مخالف نعرے‘ پولیسکی مظاہرین پر آنسو گیس کی شیلنگ

ہفتہ 25 نومبر 2017 13:10

فیض آباد دھرنے کیخلاف آپریشن، لاہور کے وکلاء بھی حکومت کیخلاف میدان ..
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 25 نومبر2017ء) فیض آباد دھرنے کے خلاف آپریشن پر لاہور کے وکلاء بھی حکومت کیخلاف میدان میں آ گئے ‘ وکلاء کی بڑی تعداد نے مال روڈ پر ریلی نکالی اور حکومت مخالف نعرے لگائے‘ مظاہرین نے نعرے بازی کرتے ہوئے مال روڈ کو ہر قسم کی ٹریفک کیلئے بند کر دیا‘ جبکہ پولیس نے شاہدرہ چوک پرمظاہرین پر آنسو گیس کی شیلنگ کی جس سے مظاہرین کی حالت خراب ہو گئی۔

(جاری ہے)

ہفتہ کو فیض آباد دھرنے کے خلاف آپریشن پر لاہور میں وکلاء بھی میدان میں آ گئے۔ وکلاء کی بڑی تعداد نے مال روڈ پر ریلی نکالی اور حکومت کے خلاف نعرے بازی کی۔ مظاہرین نے مال روڈ کو ہر قسم کی ٹریفک کیلئے بند کر دیا۔ شاہدرہ چوک نے مظاہرین پر آنسو گیس کی شیلنگ کی جس سے مظاہرین کی حالت خراب ہو گئی۔…

متعلقہ عنوان :