حکومت نے طاقت کا استعمال کر کے معاملہ الجھا دیا ‘ ختم نبوتؐ کے خلاف سازش بے نقاب کرنا حکومتی ذمہ داری تھی‘ حلف نامہ میں ترمیم کرنے والوں کو سزا ملنے تک عوام مطمئن نہیں ہوں گے،امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق میڈیا سے گفتگو

ہفتہ 25 نومبر 2017 13:10

حکومت نے طاقت کا استعمال کر کے معاملہ الجھا دیا ‘ ختم نبوتؐ کے خلاف ..
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 25 نومبر2017ء) امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے کہا ہے کہ حکومت نے طاقت کا استعمال کر کے معاملہ الجھا دیا ہے ‘ ختم نبوتؐ کے خلاف سازش بے نقاب کرنا حکومت کی ذمہ داری تھی‘ حلف نامہ میں ترمیم کرنے والوں کو سزا ملنے تک عوام مطمئن نہیں ہوں گے۔

(جاری ہے)

ہفتہ کو سراج الحق نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ حکومت نے طاقت کا استعمال کر کے معاملہ الجھا دیا ہے۔ حکومت کو افہام و تفہیم کا راستہ نہیں چھوڑنا چاہیے تھا۔ ختم نبوتؐ کے خلاف سازش بے نقاب کرنا حکومت کی ذمہ داری تھی۔ حلف نامہ میں ترمیم کرنے والوں کو سزا ملنے تک عوام مطمئن نہیں ہوں گے۔ …

متعلقہ عنوان :