پولیس نے دھرنامظاہرین کے خیمے اور سامان جلاد یا

ہفتہ 25 نومبر 2017 12:41

پولیس نے دھرنامظاہرین کے خیمے اور سامان جلاد یا
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 25 نومبر2017ء) پولیس نے مظاہرین کے خیمے اور سامان جلادیا ۔میڈیا رپورٹ کے مطابق تحریک لبیک پاکستان کے دھرنے کو ختم کر انے کیلئے پولیس کے آپریشن کے دور ان مظاہرین کے خیمے اور ان کے سامان کو جلا دیا گیا ۔

(جاری ہے)

آپریشن میں 8000سے زائد پولیس اہلکاروں اور ایف سی کے جوانوں نے حصہ لیا

متعلقہ عنوان :