ویمن یونیورسٹی کی ایپیلیشن کمیٹی کا اجلاس ، الحاق شدہ کالجز بارے غوروخوض

ہفتہ 25 نومبر 2017 12:30

پشاور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 25 نومبر2017ء)شہید بینظیر بھٹوویمن یونیورسٹی پشاور کی ایپیلیشن کمیٹی کا اجلاس منعقد ہو ا جس کی صدارت وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر رضیہ سلطانہ نے کی۔

(جاری ہے)

کمیٹی کے تمام ارکان بھی اس موقع پر موجود تھے۔اجلاس میں یونیورسٹی سے الحاق شدہ کئی سرکاری کالجز کے حوالے سے مختلف معاملات زیر غور لائے گئے۔