قومی ٹی 20 کرکٹ کپ کا فائنل (آج) کھیلا جائے گا

ہفتہ 25 نومبر 2017 11:51

راولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 25 نومبر2017ء) پاکستان کرکٹ بورڈ کے زیراہتمام جاری قومی ٹی 20- کرکٹ کپ کا فائنل (آج) اتوار کو پنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلا جائیگا ،ْ ٹورنامنٹ میں ملک بھر سے آٹھ ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں ،ْجن میں اسلام آباد، راولپنڈی، فاٹا، پشاور، کراچی وائٹس، لاہور وائٹس، لاہور بلیو اور فیصل آباد شامل ہیں۔

متعلقہ عنوان :