شاہ رخ کی فلم ڈان 3 میں پریانکا کی جگہ دیپکا کام کریں گی

ہفتہ 25 نومبر 2017 11:50

ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 25 نومبر2017ء) بالی ووڈ ادا کار شاہ رخ خان کی خان کی فلم ڈان 3 میں پریانکا کی جگہ دیپکا کام کریں گی۔

(جاری ہے)

بھارتی میڈیا ذرا ئع کے مطا بق ہ رخ خان کی فلم ’ڈان 3‘ کیلئے کام شروع ہوچکاہے اورشاہ رخ نے فلم کے پروڈیوسر فرحان اختر سے کہا کہ ’ڈان3‘ میں پریانکا چوپڑا کی جگہ دیپکا پڈوکون کو کاسٹ کریں۔وا ضح رہے کہ شاہ رخ اور دیپکا ایک ساتھ’اوم شانتی اوم‘،’چنئی ایکسپریس‘اور ’ہیپی نیو ایئر‘ جیسی فلموں میں ساتھ کام کرچکے ہیں۔جبکہ آنند ایل رائے کی ہدایت میں شاہ رخ خان کی آنے والی فلم میں بھی دیپکا مہمان اداکارہ کے کردار میں نظر آئیں گی۔

متعلقہ عنوان :