سڑکیں بند کر کے پورا ملک کو جام کر دیا جائے ،خادم حسین رضوی

ہفتہ 25 نومبر 2017 11:32

سڑکیں بند کر کے پورا ملک کو جام کر دیا جائے ،خادم حسین رضوی
اسلام آباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار ۔25نومبر2017ء) :تحریک لبیک کے سربراہ خادم حسین رضوی نے کہا ہے کہ تمام سڑکیں بند کر کے پورے ملک کو جام دیا جائے ، خادم حسین رضوی کے سوشل میڈیا کے سربراہ ایڈمن نے تمام مسلمانوں کو اہم پیغام دیا ہے کہ خادم حسین رضوی کی جانب سے حکم ہے تمام مسلمان جو کلمہ گو ہیں وہ اپنے گھروں سے نکلیں اور تمام راستے بند کر دیں جب تک تحریک لبیک کے سربراہ کی جانب سے راستے کھولنے کا نہ کہا جائے اس وقت تک ملک کو جام ہی رکھا جائے۔

(جاری ہے)

یہ مسلمانوں پر ظلم کر رہے ہیں پولیس اہلکاروں نے ہمارے سارے خیمے جلا دیئے ہیں ۔ اب گھروں میں بیٹھنے کا وقت نہیں ہے کیونکہ یہ ختم نبوت کا مسئلہ ہے ۔مزید دیکھنے کے لئے ویڈیو ملاحظہ کریں 


متعلقہ عنوان :