حاجی خان محمد آکا انتقال کرگئے

جمعہ 24 نومبر 2017 22:50

کوئٹہ۔24نومبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 نومبر2017ء)حاجی خان محمد آکا انتقال کرگئے۔وہ پشتونخوامیپ ہزار گنجی سریاب علاقائی معاون سیکرٹری وارڈ کونسلر محمد اکرم خان خلجی ، حاجی محمد، محمد قاسم ، محمد ظاہر ، عبدالقدیم کے والد اور پارٹی کے بزرگ رکن حاجی خزاں آکا کے بہنوئی تھے۔

(جاری ہے)

فاتحہ خوانی ہزار گنجی مغربی بائی پاس کلی مسلم آباد میں جاری ہے ۔ دریں اثناء پشتونخوامیپ کے صوبائی صدر سنیٹر عثمان خان کاکڑ ، صوبائی وزراء عبدالرحیم زیارتوال ،ڈاکٹر حامد خان اچکزئی ، اراکین اسمبلی نصراللہ خان زیرے ، منظور احمد خان کاکڑ ،علاقائی سیکرٹری عبید اللہ بڑیچ ، حمید اللہ بازئی نے مرحوم کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا ہے ۔