سبی میں گاڑیوں کے کالے شیشے کے استعمال پرپابندی

جمعہ 24 نومبر 2017 22:50

کوئٹہ۔24نومبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 نومبر2017ء)ڈپٹی کمشنر سبی کے ایک حکمنامہ کے مطابق ضلع سبی کی علاقائی حدود میں تمام قسم کی گاڑیوں کے لئے کالے شیشے کے استعمال پر فوری طور پر اگلے احکامات تک پابندی عائد کردی گئی ہے۔