خضدار میں فرنٹیر کور اور قانون فافذ کرنے والوں کی کارروائی بس اڈے سے دس کلو وزنی بم برآمد ،بم کو ناکارہ بنا دیا گیا

جمعہ 24 نومبر 2017 22:46

کوئٹہ۔24نومبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 نومبر2017ء)خضدار میں فرنٹیرر کور اور قانون فافذ کرنے والوں کی کارروائی بس اڈے سے دس کلو وزنی بم برآمد کر لیا گیا۔

(جاری ہے)

پولیس کے مطابق جمعہ کو خضدار میں خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے نیو بس اڈے میں نامعلوم افراد نے دس کلو وزنی بم چھپایاتھا ، جس پر فرنیٹر کور اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے اہلکاروں نے چھاپہ مار کر دس کلو وزنی بم برآمد کرکے اسے ناکارہ بنا دیا۔