کوئٹہ،ینگ ڈاکٹر ایسوسی ایشن کے صدریاسر خوستی کا ایمرجنسی کھولنے کا اعلان

جمعہ 24 نومبر 2017 22:46

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 24 نومبر2017ء) ینگ ڈاکٹر ایسوسی ایشن کے صدریاسر خوستی نے ایمرجنسی کھولنے کا اعلان کردیاوزیر اعلیٰ بلوچستان نواب ثنا اللہ زہری کا بیحد مشکور ہوں جنہوں نے سول ہسپتال میں ڈاکٹروں پر تشدد کا نوٹس لیا.ینگ ڈاکٹرایسوسی ایشن سول ہسپتال میں پیش آنے والے واقعات سے نمٹنے کیلئے ایگزیکٹو باڈی کاکل اجلاس بلایاگیا ہی.ینگ ڈاکٹر ایسوی ایشندیگر تفصیلات بزریع پریس کانفرنس کل بتادی جائگی.

(جاری ہے)

ینگ ڈاکٹر ایسوسی ایشن.وزیراعلی بلوچستان نے متعلقہ حکام کو فور حکم دے دیا کے سول ہسپتال میں ڈاکٹروں پر تشدد کے واقع میں ملوث ملزمان کو فوری گرفتار کیا جائی.یاسر خوستی سیکرٹری ہیلتھ جاویدانور شاہوانی ینگ ڈاکٹر کے ساتھ مزاکرات کرنیسول ہسپتال آئیاور ایس پی سٹی عبداللہ نے ایف آئی آر درج کی. ینگ ڈاکٹر ایسوسی ایشنک کے صدر یاسر خوستی سیکرٹری ہیلتھ انور شاہوانی کا مشکور ہوں جنہوں نے ینگ ڈاکٹروں کے مسائل حل کئے۔

متعلقہ عنوان :