اسو ہٴْ حسنہ خصو صاخطبہ جمعتہ الوادع پو ری انسا نیت کے لئے منشو ر حیات ہے، صدر گرین مرچنٹس ایسوسی ایشن

جمعہ 24 نومبر 2017 22:30

سکھر۔ 24نومبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 نومبر2017ء) گر ین مر چنٹس ایسوسی ایشن سکھرکے صدر زبیر قریشی ، جنرل سیکر یٹری شبیر میمن نے کہا ہے کہ محمد مصطفی ﷺ پو ری کائنات کے لئے رحمت بنا کر بھیجے گئے آپکااسوہٴْ حسنہ خصوصا خطبہ جمعتہ الوادع پو ری انسا نیت کے لئے منشو ر حیات ہے اور تمام انسانوں اور امت مسلمہ کے لئے دین و دنیا کی کا میا بی آپ ؐکے اسو ہٴْ حسنہ پر عمل پیرا ہو نے پر ہے۔

(جاری ہے)

جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق ان خیا لات کاا ظہا ر انہو ں نے گرین مرچنٹس ایسو سی ایشن کے دفتر میں تا جرو ں کے وفد سے گفتگو کر تے ہوئے کیا گرین مرچنٹس ایسو سی ایشن کے عہدیدران کا کہنا تھا کہ صحا بہ کرام رضو ان اللہ تعا لیٰ اجمعین نے آپ کے اسو ہ ٴْ حسنہ پر عمل پیرا ہو کر آنے والے مسلما نو ں کے لئے بہترین نمو نہ قائم کی ہے انہو ں نے کہا کہ نبی آخر زما ں محمد مصطفیٰ ؐکے اسو ہٴْ حسنہ کو عام کر کے معا شرے سے بد امنی ، فر قہ وارت اور لسا نیت کا خاتمہ ممکن ہے ۔