گیلپ اور پلس کنسلٹنٹ کا سروے، خیبرپختونخواہ میں عوام میں فوج کے بعد پولیس کو سب سے زیادہ قابل اعتماد ادارہ قرار دے دیا

muhammad ali محمد علی جمعہ 24 نومبر 2017 21:38

گیلپ اور پلس کنسلٹنٹ کا سروے، خیبرپختونخواہ میں عوام میں فوج کے بعد ..
پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 24 نومبر2017ء) گیلپ اور پلس کنسلٹنٹ کے سروے میں خیبرپختونخواہ میں عوام میں فوج کے بعد پولیس کو سب سے زیادہ قابل اعتماد ادارہ قرار دے دیا ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق نجی ادراوں گیلپ پاکستان اور پلس کنسلٹنٹ کی جانب سے کروائے گئے عوامی رائے پر مبنی سروے میں خیبرپختونخواہ میں پولیس کو دوسرا قابل اعتماد ادارہ قرار دیا گیا ہے۔ عوام سے حاصل کردہ رائے میں پاک فوج کو سب سے زیادہ جبکہ اس کے بعد پولیس کو سب سے زیادہ قابل اعتماد ادارہ قرار دیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :