وزیراعلیٰ بلوچستان کی حیات آباد خودکش بم دھماکے میں ایڈیشنل آئی جی اشرف نور اور ان کے محافظ کی شہادت پر اظہار تعزیتی
دہشت گردی کی جنگ میں قیمتی جانوں کا نذرانہ پیش کرنیوالے قوم کے ہیرو ہیں ، نواب ثناء اللہ خان زہری
جمعہ 24 نومبر 2017 22:32
(جاری ہے)
امن دشمن جان لیں کہ جب تک ان کا مکمل خاتمہ نہیں کرلیتے چین سے نہیں بیٹھیں گے۔ وزیراعلیٰ بلوچستان نے کہا کہ شہداء کے ورثاء کے بلند حوصلوں پر ہمیں فخر ہے انہیں کبھی تنہا نہیں چھوڑا جائے گا۔ وزیراعلیٰ نے شہید ایڈیشنل آئی جی پولیس اور ان کے محافظ کے لواحقین سے تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کیا۔ شہداء کے بلند درجات کے لئے دعا کی اور بم دھماکے میں زخمی ہونے والوں کی جلد صحت یابی کے لئے نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.