سیالکوٹ ،ْموٹر سائیکل کی ٹرالی کو ٹکر سیکیورٹی گارڈ جاں بحق

جمعہ 24 نومبر 2017 22:21

سیالکوٹ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 24 نومبر2017ء) موٹر سائیکل کی ٹرالی کو ٹکر سیکیورٹی گارڈ جاں بحق تفصیلات کے مطابق تھانہ ہیڈ مرالہ کے علاقہ چوڑ چک میں55سالہ محمد یوسف سکنہ باقرپور جوکہ پٹرول پمپ پر سیکیورٹی گارڈ ہے کھانا کھانے کے بعد اپنی موٹر سائیکل ایس ٹی کے 5481پر سوار ہو کر پٹرول پمپ کی طرف جا رہا تھا کہ ٹرالی سے ٹکرا گیا اور موقع پر جاں بحق ہو گیا۔

متعلقہ عنوان :