میجر طاہر صادق عمرہ کی ادائیگی کے دوران مدینہ منورہ پہنچ گئے

جمعہ 24 نومبر 2017 22:18

اٹک (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 24 نومبر2017ء) ممبر پار لیمانی بورڈ تحریک انصاف سابق ضلع ناظم میجر طاہر صادق عمرہ کی ادائیگی کے دوران مدینہ منورہ پہنچ گئے عمرہ کی سعادت کے دوران ان کے ہمراہ ان کے بیٹے رکن قو می اسمبلی محمد زین الٰہی ، رہنما تحریک انصاف نصرت ما جھیا شا مل ہیں مدینہ منورہ پہنچے پر پا کستان خصوصاً اٹک سے تعلق رکھنے والی بڑی تعداد ان سے ملنے مسجد نبوی اور ان کی رہا ئش گاہ پر پہنچ گئی سابق ضلع ناظم عمرہ کی عمرہ کی ادائیگی کے دوران مدینہ منورہ میں زیادہ وقت مسجد نبوی ؐ میں عبا دت میں گزارہ اوربہت مختصر وقت کے لئے وہ آرام کی غرض سے ہوٹل گئے ۔