آئی جی سندھ نے پریڈی تھانے کی حدود میں بچی کے جاں بحق ہونے کا نوٹس لے لیا، رپورٹ طلب

جمعہ 24 نومبر 2017 22:15

آئی جی سندھ نے پریڈی تھانے کی حدود میں بچی کے جاں بحق ہونے کا نوٹس لے ..
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 24 نومبر2017ء) آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ نے تھانہ پریڈی کی حدودایم اے جناح روڈ پر ٹریفک حادثے میں بچی کے جاں بحق ہونے کے حوالے سے میڈیا رپورٹس پر نوٹس لیتے ہوئے ڈی آئی جی ساؤتھ اور ڈی آئی جی ٹریفک سے تفصیلی انکوائری رپورٹس علیحدہ علیحدہ طلب کرلی ہیں۔

متعلقہ عنوان :