18گول کرنے کا ریکارڈ ،کرسٹیانو رونالڈو کو لگژری سپورٹس کار تحفے میں مل گئی

جمعہ 24 نومبر 2017 22:13

18گول کرنے کا ریکارڈ ،کرسٹیانو رونالڈو کو لگژری سپورٹس کار تحفے میں ..
لندن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 24 نومبر2017ء) چیمپئنز فٹبال لیگ میں کیلنڈر ایئر میں 18گول کرنے کا ریکارڈ بنانے کے بعد کرسٹیانو رونالڈو کو بڑا انعام مل گیا ۔

(جاری ہے)

سٹار فٹبالر کے کلب رالر میڈرڈ نے لگژری سپورٹس کار انہیں تحفے میں دی ہے ۔ سٹار فٹبالر کو یہ انعام چیمپئنز لیگ میں کیلنڈر ایئر کے دوران 18گولز کرنے کا ریکارڈ بنانے پر ملا ۔ رونالڈو نے یہ ریکارڈ چند روز قبل ایپول نکوسیا کیخلاف 2 گولز کر کے اپنے نام کیا تھا۔

متعلقہ عنوان :