کور کمانڈر لاہور لیفٹیننٹ جنرل عامر ریاض کی شہید میجر محمد اسحاق کے گھر آمد،شہید اور اہل خانہ کی عظیم قربانی کو سراہا

جمعہ 24 نومبر 2017 22:00

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 24 نومبر2017ء) کور کمانڈر لاہور لیفٹیننٹ جنرل عامر ریاض نے شہید میجر محمد اسحاق کے گھر آکر تعزیت کی ،شہید اور اہل خانہ کی عظیم قربانی کو خراج عقیدت پیش کیا ۔

(جاری ہے)

نجی ٹی وی کے مطابق جمعہ کو کور کمانڈر لاہور لیفٹیننٹ جنرل عامر ریاض ، شہید میجر محمد اسحاق کے گھر آ ئے اور اہل خانہ سے تعزیت کی ۔انہوں نے شہید اور اہل خانہ کی عظیم قربانی کو خراج عقیدت پیش کیا ۔

متعلقہ عنوان :