دوسری سالانہ محفل میلاد مصطفی ﷺ محبت رسول کانفرنس
جمعہ 24 نومبر 2017 21:48
(جاری ہے)
آمین، اس موقع پر چوہدری سلطان حیدر نے اپنے خطاب میں کہا کہ زندگی اور موت اللہ تعالیٰ کے ہاتھ میں مگر میرے والد صاحب کو پیر صاحب سے دم کرانے سے کافی عرصہ تک سکون اور افاقہ رہا جس پر میں صاحبزادہ خطیب حسین علی بادشاہ کا شکر گزار ہوں ۔
پیر خطیب مغرب کی نماز کے بعد پنڈال پہنچے جہاں پر ان کا والہانہ استقبال کیا گیا پھولوں کی پتیاں نچھاور کی گئیں اور فضاء حق حق کے نعروں سے گونج اٹھی ۔ آخر میں پیر صاحب نے تمام شرکاء کو سر پر ہاتھ رکھوا کر مشترکہ دم کیا ۔اس موقع پر چوہدری سجاد احمد چیئرمین بلدیہ ،چوہدری محمد نواز کنگ ، صوفی مشتاق حسین بھٹی ، نوید سلطان بھٹی کے علاوہ عمائدین علاقہ کی بڑی تعداد شریک تھی۔مزید قومی خبریں
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
مہنگی مرغی، حکومت کا چوزے کی برآمد پرپابندی عائد کرنے کا فیصلہ
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
-
بختاوربھٹو بھی مریم نواز کی معترف
-
لاہور پیرس ریلی ملکی ثقافت کو فروغ دینے اورپاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے کا بہترین موقع ہے ، رانا مشہود احمد خان
-
لاہور میں 50 مقامات پر مفت انٹرنیٹ سروس کا آغاز
-
ملک کو نوجوان نسل سے بڑی توقعات وابستہ ہیں،طالبات وخواتین مستقل مزاجی سے کام کریں گی تو قدم قدم پر کامیابی ان کا مقدر ہو گی،گورنر پنجاب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.