نیشنل ٹی 20کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں(کل) دونوں سیمی فائنلز کھیلے جائینگے

جمعہ 24 نومبر 2017 21:47

نیشنل ٹی 20کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں(کل) دونوں سیمی فائنلز کھیلے جائینگے
راولپنڈی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 نومبر2017ء) پاکستان کرکٹ بورڈ کے زیر اہتمام منعقدہ نیشنل ٹی 20کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں(کل) ہفتہ کو دونوں سیمی فائنلز کھیلے جائینگے۔

(جاری ہے)

پہلا سیمی فائنل لاہور ریجن (وائٹس ) اور فیصل آباد ریجن کی ٹیموں کے درمیان دوپہر 12بجے جبکہ دوسرا سیمی فائنل لاہور ریجن (بلیوز) اور فاٹا ریجن کی ٹیموں کے درمیان سہ پہر4بجے کھیلا جائیگا۔

متعلقہ عنوان :