ملتان میں مو سم سرداورخشک رہے گا،محکمہ موسمیات

جمعہ 24 نومبر 2017 21:47

ملتان ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 نومبر2017ء) محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اوراس کے گردونواح میں سرد اورخشک رہے گا۔

(جاری ہے)

محکمہ موسمیات کے مطابق ملتان کادرجہ حرارت زیادہ سے زیادہ 26.7اور کم سے کم9.3ڈگری سینٹی گریڈریکارڈ کیاگیا۔ہوامیں نمی کاتناسب صبح آٹھ بجے 81فیصد اوزشام پانچ بجے 26فیصدریکارڈ کیاگیا۔

متعلقہ عنوان :