پبلک سروس کمیشن نے محکمہ اعلیٰ تعلیم میں اردو کی خاتون اسسٹنٹ پروفیسر وں کی 8اسامیوں کیلئے سیلکشن کو حتمی شکل دیدی

جمعہ 24 نومبر 2017 21:53

پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 24 نومبر2017ء) خیبر پختونخوا پبلک سروس کمیشن نے محکمہ اعلیٰ تعلیم میں خاتون اسسٹنٹ پروفیسر اردو(بی ایس۔

(جاری ہے)

18)کی آٹھ اسامیوں کیلئے سیلکشن کو حتمی شکل دے دی ہے اور اس سلسلے میں اپنی سفارشات 22نومبر2017کو متعلقہ محکمے کو بھیج دی ہیں۔اس امر کااعلان انچارج میڈیا سیل خیبر پختونخوا پبلک سروس کمیشن کی جانب سے جاری کئے گئے ایک اعلامیے میں کیا گیا۔

متعلقہ عنوان :