بلاول بھٹو سے امریکی قونصل جنرل الزبتھ کینیڈی کی ملاقات

جمعہ 24 نومبر 2017 21:33

بلاول بھٹو سے امریکی قونصل جنرل الزبتھ کینیڈی کی ملاقات
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 24 نومبر2017ء) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے لاہور میں تعینات امریکہ کی قونصلیٹ جنرل الزبتھ کینیڈی ٹروڈو ن نے ملاقات کی جس میں پاکستان اور امریکہ کے تعلقات اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔

(جاری ہے)

اس موقع پر پنجاب کے صدر قمر زمان کائرہ بھی موجود تھے۔

متعلقہ عنوان :