پشاور،پشاورمیں متعین نئے امریکی قونصل جنرل سٹیفن فیکن کی گورنر اقبال ظفر جھگڑا سے ملاقات

جمعہ 24 نومبر 2017 21:03

پشاور،پشاورمیں متعین نئے امریکی قونصل جنرل سٹیفن فیکن کی گورنر اقبال ..
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 24 نومبر2017ء) پشاورمیں متعین نئے امریکی قونصل جنرل سٹیفن فیکن نے جمعہ کے روز گورنرہاؤس پشاورمیں گورنر خیبرپختونخوا انجینئر اقبال ظفر جھگڑا سے ملاقات کی۔

(جاری ہے)

وہ کچھ دیرگورنرکے ساتھ رہیں اور باہمی دلچسپی کے امور بالخصوص فاٹا اور صوبے کے عوام کی فلاح وبہبود کے حوالے سے اٹھائے گئے اقدامات پرگفتگوکی۔ #

متعلقہ عنوان :