Live Updates

تحریک انصاف کی جانب سے حافظ آباد میں تاریخی جلسہ کرنے کا دعوی، جلسہ متاثر کن تھا، میڈیا ذرائع

muhammad ali محمد علی جمعہ 24 نومبر 2017 20:03

تحریک انصاف کی جانب سے حافظ آباد میں تاریخی جلسہ کرنے کا دعوی، جلسہ ..
حافظ آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 24 نومبر2017ء) تحریک انصاف کی جانب سے حافظ آباد میں تاریخی جلسہ کرنے کا دعوی کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف نے عوامی رابطہ مہم کے سلسلے میں ملک بھر کے شہروں میں جلسوں کا نیا سلسلہ شروع کر دیا ہے۔

(جاری ہے)

اس سلسلے میں تحریک انصاف کی جانب سے جمعہ کے روز پنجاب کے شہر حافظ آباد میں جلسے کا انعقاد کیا گیا۔ تھریک انصاف نے دعوی کیا ہے کہ جلسہ تاریخی تھا جس میں ہزاروں کی تعداد میں عوام نے شرکت کی۔ جبکہ میڈیا ذرائع کا دعوی ہے کہ تحریک انصاف حافظ آباد میں متاثر کن جلسہ کرنے میں کامیاب رہی۔

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات