وزیراعلیٰ پنجاب سے ملتان میں پولیس تشدد کا نشانہ بننے والے بزرگ جوڑے کی ملاقات
شہبازشریف کی بزرگ جوڑے کو انصاف کے تقاضوں کے مطابق معاملہ حل کرنے کی یقین دہانی انصاف کے تمام تقاضے پورے کئے جائیں گے، تشدد کے ذمہ داروں کے خلاف سخت کاروائی کی ، وزیر اعلی پنجاب معاملے کے حل کیلئے کمیٹی تشکیل دے دی،سیکرٹری لائیوسٹاک، کمشنر ملتان ڈویژن اور آر پی او ملتان کمیٹی میں شامل، 3 روز میں رپورٹ پیش کرے گی
جمعہ 24 نومبر 2017 20:08
(جاری ہے)
کمیٹی بزرگ جوڑے کی شکایات کی روشنی میں ذمہ داروں کا تعین بھی کرے گی۔
وزیراعلیٰ نے بزرگ جوڑے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جن لوگوں نے آپ سے ناروا سلوک کیا ہے، ان کے خلاف پہلے ہی ایکشن لیا جا چکا ہے، تاہم کمیٹی کی سفارشات کی روشنی میں اس ضمن میں کوئی اور ذمہ دار پایا گیا تو اس کے خلاف بھی کارروائی ہوگی۔ بزرگ جوڑے نے وزیراعلیٰ شہبازشریف کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ آپ نے ہمارے مسئلے کے حل کے لئے فوری اقدامات کئے ہیں جس پر ہم آپ کے شکرگزار ہیں۔قبل ازیں سینئر ممبر بورڈ آف ریونیو کی سربراہی میں قائم کمیٹی نے اپنی رپورٹ وزیراعلیٰ کو پیش کی۔ اس موقع پر سینئر ممبر بورڈ آف ریونیو، ممبر منصوبہ بندی و ترقیات، ایڈیشنل انسپکٹر جنرل سپیشل برانچ، سیکرٹری لائیوسٹاک، کمشنر ملتان ڈویژن، کمانڈنٹ پنجاب کانسٹیبلری، ڈپٹی کمشنر ملتان اور متعلقہ حکام بھی موجود تھے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے ساتھ نئے پروگرام کیلئے مئی تک خدوخال پراتفاق رائے کی امید ہے، بین الاقوامی ڈیٹ مارکیٹ میں واپسی کیلئے پاکستان نے ریٹنگ کی بین الاقوامی ایجنسیوں کے ساتھ بات چیت شروع ..
-
سپریم کورٹ نے جاسوسی کے مبینہ ملزم محمد دین کی درخواست ضمانت خارج کردی
-
بانی پی ٹی آئی کی تین مقدمات میں عبوری ضمانت میں توسیع
-
رمضان شوگر مل کیس: حمزہ شہباز کی ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست منظور
-
چیف جسٹس پاکستان سانحہ ماڈل ٹاؤن کے شہدا کے ورثا کو انصاف دلوائیں : خرم نوازگنڈاپور
-
نوازشریف کے دیرینہ ساتھی مرزا آصف بیگ انتقال کرگئے
-
اوکاڑہ گھریلو ملازمہ مبینہ زیادتی کے بعد قتل
-
عوام بے خوابی سے بچنے کیلئے چائے کا بائیکاٹ کریں،عبد الرحیم جانو
-
لانڈھی دھماکا، وزیر ِداخلہ سندھ کا پولیس کیلئے انعام و اسناد کا اعلان
-
لانڈھی دھماکے کا زخمی دم توڑ گیا، دوسرا وینٹی لیٹر پر منتقل
-
لاہور : تین سرکاری ہسپتالوں کیلئے اربوں روپے کا بجٹ جاری
-
پرائیویٹ اسکیم کے تحت حجاج اکرام کی بکنگ تاحال جاری ہے ختم نہیں ہوئی،طاہر محمود اشرفی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.