پنجاب یونیورسٹی کالج آف ارتھ اینڈ انوائرنمنٹل سائنسز کے زیر اہتمام امن کے فروغ کیلئے سیمینار
جمعہ 24 نومبر 2017 20:08
(جاری ہے)
پنجاب یونیورسٹی کالج آف ارتھ اینڈ اینوائرمینٹل سائنسز میں ڈاکیومنٹری پیش کی گئی جبکہ کوئز مقابلوں اور سمینار کا بھی انعقاد کیا گیا۔ شعبہ سپیس سائنس میںطلباء وطالبات نے سیمینار اور کوئز مقابلوں کے انعقاد کے ساتھ ساتھ ریلی بھی نکالی۔ بعد ازاں شرکاء نے امن اور برداشت کے فروغ سے متعلق آگاہی سے متعلق امن واک کا بھی اہتمام کیا۔ اس موق پر پروفیسر ڈاکٹر ساجد رشید، معروف تجزیہ کار سلمان عابد، چئیرمین ڈاکٹر سید عامر محمود، مولانا محمد علی جوہر کے پڑ پوتے شاہد بابر اور دیگر مقررین نے معاشرے میں امن کے قیام کی اہمیت کو اجاگر کیا۔
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا
-
پنجاب پولیس کو 1ارب 20کروڑ روپے کے فنڈز جاری
-
9 مئی: ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست ضمانت پر سماعت 27 اپریل تک ملتوی
-
موسمیاتی تبدیلی کرہ ارض کا درپیش عظیم چیلنج ہے، صورتحال کی سنگینی کو سمجھنا ہوگا: بلیغ الرحمان
-
گرفتاری کاڈر:شیر افضل مروت نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے حفاظتی ضمانت کیلئے رجوع کرلیا
-
فواد چوہدری کیخلاف مقدمات،سیکرٹری داخلہ کو توہین عدالت کی درخواست پر نوٹس
-
راولپنڈی، 7 سالہ لڑکی کی قابل اعتراض تصاویر اور ویڈیوز وائرل کرنے پر ملزم کو 3 سال قید اور 25 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا
-
جاوید لطیف اور رانا تنویر کے درمیان اختلافات حلقے میں ٹکٹوں کی تقسیم تنازع قرار
-
محاز آرائی سے جمہوریت کمزور ہوگی،مولانا نام بتائیں اسمبلی کس نے بیچی،فیصل کریم کنڈی
-
وزیراعظم کے تاجروں سے خطاب کے دوران بھی بانی پی ٹی آئی عمران خان کا تذکرہ
-
خواجہ سلمان رفیق کا عزیز بھٹی شہید ہسپتال گجرات میں چھت گرنے کے واقعہ کا نوٹس،رپورٹ طلب
-
وزیراعلی ٰ پنجاب کا گجرات میں عزیز بھٹی شہید ٹیچنگ ہسپتال میں چھت گرنے کے واقعہ کا نوٹس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.