سندھ اسمبلی کا اجلاس غیر معینہ مدت کے لئے ملتوی

جمعہ 24 نومبر 2017 20:06

کراچی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 نومبر2017ء) گورنر سندھ محمد زبیر نے سندھ اسمبلی کا اجلاس غیر معینہ مدت کے لئے ملتوی کردیا ہے۔ یہ بات جمعہ کو جاری کردہ اعلامیہ میں کہی گئی۔

متعلقہ عنوان :