آئی جی پولیس پنجاب کیپٹن (ر)عارف نواز نے پولیس افسران کے ڈریس کوڈ میں کی جانے والی ترمیم نمبر دو کی منظوری دیدی

جمعہ 24 نومبر 2017 20:05

آئی جی پولیس پنجاب کیپٹن (ر)عارف نواز نے پولیس افسران کے ڈریس کوڈ میں ..
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 24 نومبر2017ء) آئی جی پولیس پنجاب کیپٹن (ر)عارف نواز نے پولیس افسران کے ڈریس کوڈ میں کی جانے والی ترمیم نمبر دو کی منظوری دیدی ہے بتایاگیا ہے کہ ڈریس کوڈ کے ڈیزائن میں دوسری ترمیم حال ہی کی گئی تھی آئی جی پولیس پنجاب نے دوسری ترمیم کے مطابق ڈریس کوڈ پہننے کا حکم جاری کرتے ہوئے پولیس افسران کو حکم پر عمل کی ہدایات جاری کر دی ہیں۔

متعلقہ عنوان :