وزیراعلیٰ پنجاب نے ایپکا کے مطالبے پر بھیجی گئی ہائوس ریکوزیشن کی سمری منظورکر لی

جمعہ 24 نومبر 2017 20:05

وزیراعلیٰ پنجاب نے ایپکا  کے مطالبے پر بھیجی گئی ہائوس ریکوزیشن کی ..
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 24 نومبر2017ء) وزیراعلیٰ پنجاب نے آل پاکستان کلرکس ایسوسی ایشن کے مطالبے پر بھیجی گئی ہائوس ریکوزیشن کی سمری منظورکر لی ہے سمری کی منظوری کے بعد پنجاب بھر کے مختلف سرکاری محکمہ جات کے ملازمین کو ہائوس رینٹ اضافے کے ساتھ ادا کیا جائیگا واضح رہے کہ ایپکا پنجاب کامطالبہ تھا کہ انہیں ہائوس رینٹ سول سیکرٹریٹ کے ملازمین کے مساوی دیا جائے۔

متعلقہ عنوان :