سابق وزیراعظم میاں نواز شریف نے جمعہ کا دن جاتی امراء میں گزارا

جمعہ 24 نومبر 2017 19:53

سابق وزیراعظم میاں نواز شریف نے جمعہ کا دن جاتی امراء میں گزارا
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 24 نومبر2017ء) سابق وزیراعظم میاں نواز شریف نے جمعہ کا دن جاتی امراء میں گزارا انہوں نے جاتی امراء میں نماز جمعہ ادا کی جس کے بعد پاکستان مسلم لیگ ن کے ورکروں کے ایک وفد نے سابق وزیراعظم سے جاتی امراء میں ملاقات کی ملاقات میں سابق وزیراعظم میاں نوازشریف نے ملکی سیاسی صورتحال سمیت شریف فیملی افراد کیخلاف نیب ریفرنسز کی سماعت کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا۔

متعلقہ عنوان :