آئی جی سندھ نے ٹریفک حادثے میں بچی جاں بحق ہونے کا نوٹس لے لیا

جمعہ 24 نومبر 2017 19:53

آئی جی سندھ نے ٹریفک حادثے میں بچی جاں بحق ہونے کا نوٹس لے لیا
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 24 نومبر2017ء) آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ نے تھانہ پریڈی کی حدودایم اے جناح روڈ پر ٹریفک حادثے میں بچی کے جاں بحق ہونے کے حوالے سے میڈیا رپورٹس پر نوٹس لیتے ہوئے ڈی آئی جی ساؤتھ اور ڈی آئی جی ٹریفک سے تفصیلی انکوائری رپورٹس علیحدہ علیحدہ طلب کرلی ہیں۔

متعلقہ عنوان :